اصول متعارفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عام مسلمات جنہیں سب مانتے ہیں؛ علوم حکمت وغیرہ کے وہ بدیہی کلیات جن کے اثبات کے لیے دلیل کی ضرورت نہ ہو، نقطہ جسم نہیں رکھتا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عام مسلمات جنہیں سب مانتے ہیں؛ علوم حکمت وغیرہ کے وہ بدیہی کلیات جن کے اثبات کے لیے دلیل کی ضرورت نہ ہو، نقطہ جسم نہیں رکھتا۔